قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پڑا جو وقت کڑا وہ ہمیں کو کوستا ہے
اٹھایا جن پہ تھا کاندھے ہمارے بھول گیا
وہ جس کا ساتھ دیا آج کل مخالف ہے
جو مشکلات میں احسان سارے بھول گیا
زاہد عباس سید
پڑا جو وقت کڑا وہ ہمیں کو کوستا ہے
اٹھایا جن پہ تھا کاندھے ہمارے بھول گیا
وہ جس کا ساتھ دیا آج کل مخالف ہے
جو مشکلات میں احسان سارے بھول گیا
زاہد عباس سید
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.