قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصلے میں جب آجاتے ہیں فنی نقائص
ان حالات میں حق کا پتہ صاف ہوا ہے
ہونے پر انصاف جہاں پر نظر نہ آئے
خلق سوال اٹھاتی ہے یہ کیسا انصاف ہوا ہے
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment