ہم ہیں دیوانے ترے تجھ کومگر پاس نہیں
تیری دہلیز پہ بیٹھے ہیں خبر ہونے تک
پھرجو دیوانوں کو محبوس کیا تو سن لو
سر کو ٹکرائیں گے دیوار میں در ہونے تک
زاہد عباس سید
ہم ہیں دیوانے ترے تجھ کومگر پاس نہیں
تیری دہلیز پہ بیٹھے ہیں خبر ہونے تک
پھرجو دیوانوں کو محبوس کیا تو سن لو
سر کو ٹکرائیں گے دیوار میں در ہونے تک
زاہد عباس سید