”ہمدرد حکومت”کے جو دعوے ہیں زبانی
دہقان کا عملاً کوئی غمخوار نہیں ہے
محنت کا اجر کوئی بھی پورا نہیں دیتا
سرکار بھی گندم کی خریدار نہیں ہے
زاہد عباس سید
”ہمدرد حکومت”کے جو دعوے ہیں زبانی
دہقان کا عملاً کوئی غمخوار نہیں ہے
محنت کا اجر کوئی بھی پورا نہیں دیتا
سرکار بھی گندم کی خریدار نہیں ہے
زاہد عباس سید