#کالم

انتظار باقی ہے..!

without face

آج کا تازہ کلام۔۔۔ 🫡 عرفان

پوری دنیا کو مذاکرات کا انتظار باقی ہے
ابھی چکانا ہمیں ڈھیر سارا ادھار باقی ہے

کہتے ہیں کہ ملکی معیشت ترقی پذیر ہے
ابھی عوام کاحکومت پہ اعتبار باقی ہے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے