#کالم

سو لفظوں کی کہانی ماں

111

شاہد کاظمی

پریشانیوں نے برا حال کر دیا،
کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کروں اور کیا نہ کروں،
دل افسردگی میں، دماغ ماؤف،
کسی سے کچھ توقع نہ تھی کہ مدد کو آئے گا،
اسی پریشانی میں روز گھر آتا،
اور کسی سے بات کیے بناء سو جاتا۔۔۔
ایک دن رات گئے گھر واپس آیا،
ماں جی جاگ رہی تھیں،
لیٹ آنے کی وجہ پوچھی،
جو ممکن تھا بتایا، باتیں شروع ہو گئیں،
چند لمحے باتیں ہوئیں،
تو میں بھول ہی گیا کہ کوئی پریشانی تھی بھی یا نہیں،
ماں سے گفتگو نے ہر پریشانی کا حل کر دیا۔

سو لفظوں کی کہانی ماں

23/10/2025 Daily Sarzameen Lahore

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے