#کالم

سو لفظوں کی کہانیسلیبس

شاہد کاظمی

ٹمبکٹو کے وزیر خاص صحافیوں سے بات چیت کرنے کے ماہر مانے جاتے ہیں،
بولنے کا انداز ایسا کہ صحافی پریشان ہو جاتے ہیں،
اور وزیرخاص کی ہمیشہ واہ واہ ہوتی۔۔۔۔
آج پریشان حال چہرہ، الجھی زلفیں دیکھیں وزیر خاص کی،،،
جان کی امان وزیر خاص یہ حال کیسے؟ میں نے پوچھا۔
ایک صحافی کے انٹرویو کی وجہ سے، انہوں نے جواب دیا۔
لیکن آپ سے وہ گھبراتے ہیں، تو آپ کا ایسا حال کیوں؟
میں ٹمبکٹو کے صحافیوں کا عادی تھا،
ابھی جس نے انٹرویو لیا، وہ آوٹ آف سلیبس تھا،
وزیر خاص کے چھکے چھوٹے ہوئے تھے۔

سو لفظوں کی کہانیسلیبس

یادجھروکا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے