قطعہ۔۔۔۔۔

کوئی تواب یہ ظلم مٹانے باہر نکلے
گھر کے اندر بچے مارنا بند کریں
نسل کشی بھی روکے دنیا طاقت سے
اسرائیل کو ملکر سب پابند کریں
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment