حق کی جو بات پہ لبیک نہیں کہہ سکتے
وہی اس دور اذیت میں سرخرو ہونگے
جھوٹ کے بل پہ جو ریاکار معتبر ٹھہرے
وہی حاکم کے برابر ہی چار سو ہونگے
حق کی جو بات پہ لبیک نہیں کہہ سکتے
وہی اس دور اذیت میں سرخرو ہونگے
جھوٹ کے بل پہ جو ریاکار معتبر ٹھہرے
وہی حاکم کے برابر ہی چار سو ہونگے