#کالم

سو لفظوں کی کہانی

111

ریاکاری

اللہ نے عطا کیا ہے تو اس کی راہ میں کیوں خرچ نہ کریں،
مال میں غریبوں کا حصہ رکھا گیا ہے،
خرچ کیا گیا ریاکاری سے پاک ہو تو ستر گنا لوٹ کر آتا ہے،
دوسو غریبوں میں سردیوں کے کپڑے تقسیم کر رہا تھا،
مجھے حیرانگی اور خوشی ہوئی کہ اپنے آپ سے باتیں کر رہا ہے،
کیا مثال ہے عاجزی کی،
میں سوچتے اس سے ملنے کے لیے آگے لپکا۔۔۔۔
اچانک کہیں سے ایک مسٹنڈا آیا،
مجھے گھسیٹ کر ایک طرف کیا،
ایک طرف غصے سے اشارہ کیا،
جہاں چھپا ہوا کیمرے سے ویڈیو بن رہی تھی۔

سو لفظوں کی کہانی

31/10/2025 Daily Sarzameen Lahore

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے