#کالم

وزیراعلی اور چمکتا پنجاب

فاطمہ شیرازی

تحریر—فاطمہ شیرازی
محترمہ مریم نواز شریف، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں۔ وہ اکتوبر 1973 میں لاہور میں پیدا ہوئیں اور 2024 میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوئیں۔ اُن کا سیاسی سفر ایک طویل جدوجہد، سختیوں اور چیلنجز سے بھرپور رہا ہے۔عدالتی مقدمات اور جیل احتساب عدالت کے فیصلے،نیب ریفرنسز، اور جیل کی سزائیں اُن کے لیے کڑی آزمائش ثابت ہوئیں۔پاکستان واپسی پر گرفتاری، جیل اور مقدمات کا سامنا کیا مگر وہ اپنی جماعت اور عوامی سیاست سے دستبردار نہ ہوئیں۔ ان سختیوں کے باوجود وہ نڈر رہیں، سیاسی بیانیہ مضبوط رکھا، اور پارٹی کارکنان سے براہِ راست جُڑیں۔ ان تجربات نے اُنہیں مزید نکھارا اور سیاست میں ایک جری خاتون کے طور پر ابھارا۔فروری 2024 میں پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی اور پنجاب کے لیے ایک سنہری باب کا آغاز ہواانھوں نے بطور وزیر اعلیٰ فلیگ شپ پروگرامز آغاز کیا جس میں قابل ذکر پروگرامز.سی ایم ٹی کیش کارڈ.سی ایم روٹیشن کارڈ.اپنی زمین اپنا گھرستھرا پنجاب پروگرام.ای ٹیکسی سروس.سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم.ان میں سے کئی پروگرام لانچ یا پائلٹ مرحلے میں مکمل ہو چکے ہیں۔ناروال میڈیکل کالج کا سنگِ بنیاد رکھا.سڑک سیکٹر میں اربوں کے منصوبے شروع ہوئے۔بڑے ہسپتال اور کارڈیالوجی مراکز کے منصوبے جاری ہیں معاشی و صنعتی اقدامات بھی قابل تحسین ہیں جن میں اسٹارٹ اپس کے لیے پیکجز
(13,000 بزنسز کی سہولت چھوٹے صنعتوں اور نوجوانوں کے روزگار کے لیے اسکیمیں۔محترمہ مریم نواز صاحبہ نےایک سال کے اندر 80 سے زائد منصوبے شروع کیےان میں سے 50 سے زائد منصوبے مکمل یا استعمال کے قابل ہو گئے ہیں (جیسے سڑکیں، اسکول/کالج، پلازہ، بیوٹیفکیشن اور ٹرانسپورٹ منصوبے ای ٹیکسی الیکٹرک بسز.پنجاب کو کرائم فری کرنے کا سنگ بنیاد رکھا.جرائم کی روک تھام اور امنِ عامہ کے اقدامات کے لیے نئی فورسز کا قیام
عوامی جان و مال کا تحفظ ہجوم اور احتجاجی حالات میں املاک کا تحفظ امن و امان قائم رکھنا.موجودہ پولیس کے ساتھ مربوط تربیت اور مانیٹرنگ نظام.فوری رسپانس یونٹس کی بہتری.محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق پنجاب جدید ترین ترقی کے مراحل سے گزر رہا ہے اور کامیابیاں سمیٹ رہا ہے

وزیراعلی اور چمکتا پنجاب

یادجھروکا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے