#انٹر نیشنل

انڈین فضائیہ کے ’اُڑتے ہوئے تابوت‘ مِگ 21 کے پہلے پائلٹ کی کہانی: ’ہر حادثہ سیکھنے کا موقع بنا‘

انڈین فضائی

انڈین فضائیہ اپنے سب سے پرانے جنگی جہاز مگ 21 کو آج (26 ستمبر 2025) کو چندی گڑھ ایئربیس پر باضابطہ طور پر ریٹائر کر رہی ہے۔

یہ وہی لڑاکا طیارہ ہے جس نے گذشتہ چھ دہائیوں سے انڈیا کے آسمانوں کی حفاظت کی اور کئی جنگوں میں اہم کردار ادا کیا۔

جہاں حالیہ دنوں میں مگ 21 کے حادثات کی خبریں آتی رہی ہیں وہیں یہ لڑاکا طیارہ مشکل وقت میں بہادری اور مشن کی کئی داستانوں سے بھی جڑا ہوا ہے۔

انڈین فضائیہ کے سابق ائیر مارشل (ریٹائرڈ) برجیش دھر جیال کا انڈیا کے مگ 21 کی کہانی سے خاص تعلق ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے