قطعہ۔۔۔۔۔

اک حادثہ عجیب ہوا موت کے سبب
اس عہد فن کا دوستو معیار مرگیا
ذہنوں پہ نقش کرگیا کردار مختلف
طلعت حسین نام کا فن کار مرگیا
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment