افراتفری کی سیاست کا کوئی توڑ نہیں
سارا نقصان حکومت کے ہی سر جائے گا
حکمراں کچھ نہیں کرتے تو یہ کہتے ہیں ضرور
کام ہر بگڑا ہوا خود ہی سنور جائے گا
افراتفری کی سیاست کا کوئی توڑ نہیں
سارا نقصان حکومت کے ہی سر جائے گا
حکمراں کچھ نہیں کرتے تو یہ کہتے ہیں ضرور
کام ہر بگڑا ہوا خود ہی سنور جائے گا