لوگ جس کی ظاہری سچائی پہ مرتے رہے
دل کے میلے شخص نے پہنا نیا ملبوس تھا
آزمایا تھا یہ کہہ کےجسکو قسمت کا دھنی
درحقیقت سب نے دیکھاوہ بڑامنحوس تھا
لوگ جس کی ظاہری سچائی پہ مرتے رہے
دل کے میلے شخص نے پہنا نیا ملبوس تھا
آزمایا تھا یہ کہہ کےجسکو قسمت کا دھنی
درحقیقت سب نے دیکھاوہ بڑامنحوس تھا