ایک نالہ تھا مرے لب پہ ترے نام کے بعد
ایک چہرہ تھا مری آنکھ میں نم سے پہلے
سانس کب سینے میں خنجرکی طرح چلتی تھی
دل کا یہ حال کہاں تھا ترے غم سے پہلے
ایک نالہ تھا مرے لب پہ ترے نام کے بعد
ایک چہرہ تھا مری آنکھ میں نم سے پہلے
سانس کب سینے میں خنجرکی طرح چلتی تھی
دل کا یہ حال کہاں تھا ترے غم سے پہلے