قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

جو اسکے سارے شعبدے کردے گا بے نقاب
رکھیں گے ہم بھی ایسا ہی شاہکار سامنے

جب جھوٹ بولنے کی روایت کروگے عام
سچ کے لہو کی دیکھو گے تم دھار سامنے

Comments (0)
Add Comment