قطعہ۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

جو دے رہا ہے نئے وقت کی خبر سب کو
وہ جس نے سچ ہی بتایا خبر رساں ہے وہی

مگر جو جھوٹ کو پھیلا رہا ہے برسر عام

تباہیوں کا ہے موجب ضرر رساں ہے وہی

Comments (0)
Add Comment