#کالم

سو لفظوں کی کہانی

111

قدرت

وہ یکدم کھل کر مسکرایا،
مجھے حیرت ہوئی،
ابھی تکلیف سے کراہ رہا تھا،
اور اچانک مسکرانے لگا۔۔۔
باٹو کو اسکن الرجی ہو گئی،
ہر طرح کی احتیاط،
امپورٹڈ کریم، لوشن، ادویات میسر،
پھر بھی نا جانے کیوں اس کو شدید الرجی ہو گئی۔۔۔۔
مسکرانے کی وجہ کیا ہے؟
میں نے باٹو سے پوچھا۔
اس نے ایک جانب اشارہ کیا،
نوجوان کوڑے کے ڈھیر سے کام کی چیزیں تلاش کر رہا تھا،
بناء کسی احتیاط کے،
مگر جلد صاف شفاف تھی۔۔۔۔
دنیا کا ہر نظام اور احتیاط قدرت کو اپنا رنگ دکھانے سے نہیں روک سکتا،
باٹو مسکرا کر بولا۔

سو لفظوں کی کہانی

انوکھا انداز ہجرت 

سو لفظوں کی کہانی

27/11/2025 Daily Sarzameen Lahore

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے