قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

حق پر قائم رہنے والے سچے لوگ
جھوٹ کی ہر طاقت کے آگے ڈٹ جاتے ہیں
لیکن لوگ منافق دھوکہ یوں دیتے ہیں
اپنی ہی ہر بات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment