وہ اقتدار کا رستہ تلاش کرتے ہوئے
کسی غریب کے بچے سے پیار کرنے لگا
یہ راہ راست نہیں بس نظر کا دھوکہ ہے
یہ شہر دھوکے پہ کیوں اعتبار کرنے لگا
وہ اقتدار کا رستہ تلاش کرتے ہوئے
کسی غریب کے بچے سے پیار کرنے لگا
یہ راہ راست نہیں بس نظر کا دھوکہ ہے
یہ شہر دھوکے پہ کیوں اعتبار کرنے لگا