دھوکے بازی کا جو بازار کھلا رکھتے ہیں
وہی دہشت کو پھیلانے کا سبب ہوتے ہیں
ان سے جو لڑتے ہیں پھر قوم بچانے کیلئے
وہی رہبر وہی سچے وہی عالی نسب ہوتے ہیں
دھوکے بازی کا جو بازار کھلا رکھتے ہیں
وہی دہشت کو پھیلانے کا سبب ہوتے ہیں
ان سے جو لڑتے ہیں پھر قوم بچانے کیلئے
وہی رہبر وہی سچے وہی عالی نسب ہوتے ہیں