وہ شرپسند جو پکڑے گئے رنگے ہاتھ
خراب لوگوں میں انکا نہیں شمار اب تک
الٹ کے رکھدی سیاست جو شعبدہ بازوں نے
شریف لوگ ہی ہوتے رہے ہیں خوار اب تک
وہ شرپسند جو پکڑے گئے رنگے ہاتھ
خراب لوگوں میں انکا نہیں شمار اب تک
الٹ کے رکھدی سیاست جو شعبدہ بازوں نے
شریف لوگ ہی ہوتے رہے ہیں خوار اب تک