قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

شرپسندوں کوتوخود سےکبھی یہ خطرہ ہوگا
اپنے ہاتھوں سے لگی آگ میں جل جائیں گے

جتنے دعوے بھی کریں ڈیل سے انکار کے وہ
ڈھیل ملنے پہ یہ لمحوں میں بدل جائیں گے

Comments (0)
Add Comment