چند لمحوں کی مصیبت پہ محبت چھوڑی
اپنے دعوے کے تعاقب میں جو عاشق نکلے
عمر بھر ساتھ نبھانے کی وہ قسمیں کھاتے
انکو جب پرکھا تو سارے ہی منافق نکلے
چند لمحوں کی مصیبت پہ محبت چھوڑی
اپنے دعوے کے تعاقب میں جو عاشق نکلے
عمر بھر ساتھ نبھانے کی وہ قسمیں کھاتے
انکو جب پرکھا تو سارے ہی منافق نکلے