قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

اک زمانے نے گواہی مری دی ہے لیکن
اسکی نظروں میں ہوں میں موردالزام ابھی

وہ عدالت کا کٹہرا ہو کہ مقتل کی زمیں
دیکھنا ہے مجھے ہر ظلم کا انجام ابھی

Comments (0)
Add Comment