سچ سامنے لائے ہیں تو کی ہرزہ سرائی
سچ سننے کی دشمن میں بھلا تاب کہاں ہے
بھارت کے مظالم کی تو دنیاکو خبر ہے
کشمیر میں ظلمت کا جو سیلاب رواں ہے
سچ سامنے لائے ہیں تو کی ہرزہ سرائی
سچ سننے کی دشمن میں بھلا تاب کہاں ہے
بھارت کے مظالم کی تو دنیاکو خبر ہے
کشمیر میں ظلمت کا جو سیلاب رواں ہے