ریگزاروں میں اب تپش نہ رہی آبشاروں میں جل کے دیکھ ذرا
اے شب غم گریز پا کیوں ہے دو گھڑی ساتھ چل کے دیکھ ذرا