کعبے میں آیا رب کا وہ شاہکار ہے علی (ع)
فتنوں کے سر جو کاٹتی تلوار ہے علی (ع)
مشکل پڑے تودیگا یہی رہنمائی پھر
مل کر تمام نبیوں کا کردار ہے علی (ع)
کعبے میں آیا رب کا وہ شاہکار ہے علی (ع)
فتنوں کے سر جو کاٹتی تلوار ہے علی (ع)
مشکل پڑے تودیگا یہی رہنمائی پھر
مل کر تمام نبیوں کا کردار ہے علی (ع)