وہ دور ہوکے بھی دل کے قریب رہتا ہے
کوئی قریب بھی رہ کر کسی کے پاس نہیں
یہ کیسی عشق و محبت کی بے حسی دیکھی
جداہوئے ہیں جو برسوں سے پر اداس نہیں
وہ دور ہوکے بھی دل کے قریب رہتا ہے
کوئی قریب بھی رہ کر کسی کے پاس نہیں
یہ کیسی عشق و محبت کی بے حسی دیکھی
جداہوئے ہیں جو برسوں سے پر اداس نہیں