وقت تقاضا کرتا ہے اب وطن پرستوں سے
متحد ہوکر دشمن کی ہر چال ہی خام بنادیں
جوتخریب اور فتنے سے ہر روز ہی شر پھیلاتے ہیں
انکی ہر خواہش کو کچل کر ہر سازش ناکام بنادیں
وقت تقاضا کرتا ہے اب وطن پرستوں سے
متحد ہوکر دشمن کی ہر چال ہی خام بنادیں
جوتخریب اور فتنے سے ہر روز ہی شر پھیلاتے ہیں
انکی ہر خواہش کو کچل کر ہر سازش ناکام بنادیں