قطعہ

زاہدعباس سید

اے زمیں بیٹے ترے تجھ پہ یوں وارے جائیں گے
امن کے رستے لہو سے بھی سنوارے جائیں گے

فوج نے پھر قوم کو یکجان ایسے کردیا
دیکھنا دشمن وطن کے سب ہی مارے جائیں گے

Comments (0)
Add Comment