قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

جس پھول کو کھلنا ہو کھلے باد صبا ہو
کیا جانیئے کل اور ہی گلشن کی ہوا ہو

کیا وقت پڑا ہے کہ خدا رکھتے ہوئے بھی
حسرت لئے پھرتے ہیں کوئی اپنا خدا ہو

Comments (0)
Add Comment