قطعہ

زاہدعباس سید

دل سے تسلیم کرلیا سب نے
کچھ مخالف نہیں رہا ہے آج

اب جو شفاف ہونگی اصلاحات
سب نے مل کر کہا ہے آج

Comments (0)
Add Comment