زاہدعباس سید
کبھی حصار سے نکلے نہ خود شناس ہوئے
جو اپنی ذات کا ہی اعتکاف کرتے رہے
کبھی نہ قوم کا سوچا نہ دھیان لوگوں پر
وہ خود پرست جو اپنا طواف کرتے رہے
زاہدعباس سید
کبھی حصار سے نکلے نہ خود شناس ہوئے
جو اپنی ذات کا ہی اعتکاف کرتے رہے
کبھی نہ قوم کا سوچا نہ دھیان لوگوں پر
وہ خود پرست جو اپنا طواف کرتے رہے