زاہدعباس سید
اب نسل کشی روکنے والا نہیں کوئی
لاچار فلسطینی ہی مرتے چلے گئے
صیہونیوں کے ظلم کی حد ہی نہیں رہی
بچے بھی سارے قتل وہ کرتے چلے گئے
زاہدعباس سید
اب نسل کشی روکنے والا نہیں کوئی
لاچار فلسطینی ہی مرتے چلے گئے
صیہونیوں کے ظلم کی حد ہی نہیں رہی
بچے بھی سارے قتل وہ کرتے چلے گئے