زاہدعباس سید
روکا نہ گیا ظلم ،روایت ہی یہی تھی
انصاف کی فراہمی کے حالات نہیں تھے
اب عدل کے آثار نمایاں جو ہوئے ہیں
پہلے کسی منصف کے سوالات نہیں تھے
زاہدعباس سید
روکا نہ گیا ظلم ،روایت ہی یہی تھی
انصاف کی فراہمی کے حالات نہیں تھے
اب عدل کے آثار نمایاں جو ہوئے ہیں
پہلے کسی منصف کے سوالات نہیں تھے