جدائی کے زمانے کاٹ کر زندہ محبت ہے
کیا تھا دور لیکن قوم کے وہ روبرو ہے
نفع کیسا؟ محبت میں بھلا نقصان کیساہے
سیاست عشق جو سمجھا وہی اب سرخرو ہے
زاہد عباس سید
جدائی کے زمانے کاٹ کر زندہ محبت ہے
کیا تھا دور لیکن قوم کے وہ روبرو ہے
نفع کیسا؟ محبت میں بھلا نقصان کیساہے
سیاست عشق جو سمجھا وہی اب سرخرو ہے
زاہد عباس سید