قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

اچھے کام ہی کرنے والے زندہ رہتے ہیں
رہبر وہ ہیں جن کی یادیں لوگ مناتے ہیں
فخر ہے پوری دنیا کو کردار رئیسی پر
ان کی موت کا ملکر سارے سوگ مناتے ہیں
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment