ایک ،ایک ارب ڈالر کے ترلے مارتی قوم
12 ارب ڈالر وہ لٹادے غیروں پر
قومی خزانہ خرچ ہوصرف اشرافیہ پر
کیسے کھڑی ہو قوم یہ اپنے پیروں پر
زاہد عباس سید
ایک ،ایک ارب ڈالر کے ترلے مارتی قوم
12 ارب ڈالر وہ لٹادے غیروں پر
قومی خزانہ خرچ ہوصرف اشرافیہ پر
کیسے کھڑی ہو قوم یہ اپنے پیروں پر
زاہد عباس سید