حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر تے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل اورچھوٹی بڑی گاڑیوں کےلائسنس کی فیس میں 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ،ارجنٹ لائسنس حاصل کرنےوالوں کو2 ہزار روپے اضافی جمع کرانا ہوں گے۔
ڈرائیونگ لائسنس بنوانےوالوں کو گاڑی کے ٹیسٹ کی مد میں بھی فیس جمع کرانا ہوگی،چھوٹی گاڑیوں کےڈرائیونگ ٹیسٹ کی فیس300،بڑی گاڑیوں کی500ہوگی، لائسنس منظوری کیلئےاین او سی فیس بھی ایک ہزار روپےمقررکردی گئی۔