”نو ”مئی

سوئے ہوں کو خواب سے بیدار کر دیا
ہم سب کو خوب چوکس و تیار کردیا
شانہ بشانہ فوج کے زاہد عوام ہیں
اس 9مئی نے قوم کو ہوشیار کردیا
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment