قطعہ۔۔۔۔۔۔۔

نو مئی کے وار سے زخمی دل بولے ہیں
قوم نے ملک کے دشمن کو دھتکار دیا
نفرت بانٹنے والے سب ناکام ہوئے
ہر شہری نے پاک فوج کو پیار دیا
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment