نشہ فروشی انہی کے دم سے ہوتی ہے
بچوں کو جو زہر دینے کی مہارت ہے
تھانے اور پولیس کی پالیسی کے باعث
ڈاکے ،چوریاں اور یہ قتل وغارت ہے
زاہد عباس سید
نشہ فروشی انہی کے دم سے ہوتی ہے
بچوں کو جو زہر دینے کی مہارت ہے
تھانے اور پولیس کی پالیسی کے باعث
ڈاکے ،چوریاں اور یہ قتل وغارت ہے
زاہد عباس سید