چاہتا ہے وہ بھرے ذہنوں میں بس جھوٹ کا زہر
بات سچ جو بھی کرے اس سے عداوت کرنا
اسکی عادت ہے کہ ہر سمت پھیلا کر فتنہ
صرف سیکھا ہے کہ نفرت کی سیاست کرنا
زاہد عباس سید
چاہتا ہے وہ بھرے ذہنوں میں بس جھوٹ کا زہر
بات سچ جو بھی کرے اس سے عداوت کرنا
اسکی عادت ہے کہ ہر سمت پھیلا کر فتنہ
صرف سیکھا ہے کہ نفرت کی سیاست کرنا
زاہد عباس سید