مظلوموں کے حق میں گواہی دینے سے
پاکستان نے ظلم کا پردہ چاک کیا ہے
دنیا کو یہ بات بتادی ہے کھل کر
اسرائیل نے عالمی امن کو خاک کیا ہے
زاہد عباس سید
مظلوموں کے حق میں گواہی دینے سے
پاکستان نے ظلم کا پردہ چاک کیا ہے
دنیا کو یہ بات بتادی ہے کھل کر
اسرائیل نے عالمی امن کو خاک کیا ہے
زاہد عباس سید