قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھارت کے سب مسلم تنگ حکومت سے
مودی نے پھر نفرت کا اظہار کیا ہے
تیسری بار حکومت لینے کی خاطر اب
بھارت کے ہر مسلم کو ہی خوار کیا ہے
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment