قوم کے درد کو وہ کیسے سمجھ پائے گا
جس کو ہر وقت ہی دنیا کی پڑی رہتی ہے
تخت پھر بخشیں تو یہ کھیل بہت اچھا ہے
”ورنہ سب چور ہیں ”یہ اسکی تڑی رہتی ہے
زاہد عباس سید
قوم کے درد کو وہ کیسے سمجھ پائے گا
جس کو ہر وقت ہی دنیا کی پڑی رہتی ہے
تخت پھر بخشیں تو یہ کھیل بہت اچھا ہے
”ورنہ سب چور ہیں ”یہ اسکی تڑی رہتی ہے
زاہد عباس سید