قطعہ ۔۔۔۔۔۔

بچھڑا تھا جو ہم سے سرد دسمبر میں
9اپریل کو پیدا ہونے والا شاعر
جن کو دنیا منیر نیازی کہتی ہے
لفظوں کو وہ زندہ رکھنے والا شاعر
زاہد عباس سید

Comments (0)
Add Comment