اب نہیں ہے امتیاز -درد و راحت کچھ ہمیں
شدت -دیوانگی آرام -جاں ہونے لگی
میں زاہد عباس تیری شاعری کو کیا کروں
پھرسےتوصیف-رقیب-ناقصاں ہونے لگی
زاہد عباس سید
اب نہیں ہے امتیاز -درد و راحت کچھ ہمیں
شدت -دیوانگی آرام -جاں ہونے لگی
میں زاہد عباس تیری شاعری کو کیا کروں
پھرسےتوصیف-رقیب-ناقصاں ہونے لگی
زاہد عباس سید